اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی وسیاسی راہنما محمدا سلام قریشی کی بھابھی رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں

جہلم(عبدالغفور بٹ)اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی وسیاسی راہنما محمدا سلام قریشی کی بھابھی ،آئی کیو جیولرز کے پروپرائٹر جاوید اسلام قریشی کی تائی اورپاکستان تحریک انصاف کالاگجراں کے کونسلر عمران قریشی کی والدہ ماجدہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں ،إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ …
مرحومہ کی نماز جنازہ آج 2:30بجے کالاگجراں کے مرکزی قبرستان میں ادا کی جائے گئی،تمام اہل اسلام سے التماس ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔رابطہ جاوید اسلام قریشی،9515321-0321