ٹریفک پو لیس پرا ئیوٹ مو ٹر سا ئیکلوں پر نا کے لگا کر لُٹ مار میں مصروف

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )تحصیل پنڈدادنخان میں مختلف مقا مات پر ٹریفک پو لیس پرا ئیوٹ مو ٹر سا ئیکلوں پر نا کے لگا کر لُٹ مار میں مصروف ۔تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل پنڈدادنخا ن کے چھ مقا مات پر ٹریفک پو لیس کا پرائیو ٹ مو ٹر سا ئیکلو ں اورپرائیو ٹ گا ڑیو ں کے سا تھ ناکے لگا کر کھڑے ہو نا معمول بن گیا ہے جو ہر موٹر سا ئیکل ،گا ڑیو ں اور نمک کی کان دیکھنے کے لئے آنے والے سیا حو ں کو لٹنے میں مصروف ہے فکس ریٹ کے مطا بق بغیر چالا ن کے فی مو ٹر سا ئیکل سو روپیہ،گا ڑی دو سو روپیہ جبکہ ٹریکٹر ٹرالی والو ں سے زبردستی پانچ سو روپیہ وصول کیا جا رہا ہے لُٹ ما ر کی کا روائی پنڈدادنخان کے دونو ں داخلی راستوں اور مختلف مقا ما ت پر سر عام دھڑلے سے جا ری ہے جب کہ طا رق نا می اے ایس آئی نہ کہ صر ف سیا حو ں سے بد تمیزی کرتا ہے بلکہ دو تین گھنٹے گا ڑیو ں کو پا بند کر کے عورتو ں اور بچو ں کی بے عزتی کر نے میں مصروف ہے یہ بیا ن مر کزی انجمن تا جران پنڈدادنخان کے سر پرست چو ہدری محمد سلیم با گڑی اور یو نیورسل ہیومین رائٹس کی طر ف سے دیا گیا ہے بہت جلد اِن تنظیمو ں کی طر ف سے بھر پو ر احتجا ج بھی کیا جا ئے گا ۔