جہلم پولیس ان ایکشن ،

جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم حسن اسد علوی کی ہدایت پر تھانہ منگلاکینٹ پولیس کے غلام مجتبیٰ اے ایس آئی نے ظہوراحمد ولدسرفرازاحمدسکنہ چک نمبر268ج ب جھنگ کو عادل نامی شخص سکنہ کھٹانہ کی شادی پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے 44بور رائفل معہ 8گولیوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاجبکہ امجد علی اے ایس آئی تھانہ جلالپور شریف نے بلال احمد ولد راجہ شفاعت علی سکنہ چٹی راجگان کو غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔