معروف صحافی و سابق صدرتحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ملک آصف کھوکھر کی نانی اماں انتقال کر گئیں

کھیوڑہ( مدثر ملک) معروف صحافی و سابق صدرتحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ملک آصف کھوکھر کی نانی اماں انتقال کر گئیں ملک آصف کھوکھر سے چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب،ملک ظہیر اعوان،حکیم سید اختر علی بخاری،سید اسد بخاری،چوہدری عابد اشرف جوتانہ سابق امیدوار ایم پی اے،عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز،ملک رمضان،مدثر ملک،نور چغتائی للِہ،فاروق اعظم للِہ،نیئر اعوان،پروفیسر نیاز اعوان، خواجہ امجد،ملک عامر،میاں اطہر عمران،خواجہ شفقت،وسیم وصی،ملک شوکت حیات امیدوار وائس چیئرمین کھیوڑہ،ڈاکٹر عابد صدیق ریحان امیدوار چیئرمین کھیوڑہ،ملک سعادت محمود اعوان،عابد قریشی،چوہدری رفیق،راجہ ندیم،وسیم وصی دھریالہ جالپ، ملک خالد جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی ورکر یونین، حاجی اعجاز احمد ملک رہنما و سابق ایم پی اے جماعت اسلامی، رمضان کھوکھر، آصف حیات مرزا، ملک باصر کھوکھر،ملک عرفان اعجاز،ملک دانیال،یوسف ناز،یونس شہباز،ملک شاہین صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ،ملک سلیم اصغر رہنما پی ٹی آئی کھیوڑہ،مرزا گلزار امیدوار چیئرمین ،مہر عبدالرشید نمبردار،ملک امین بلدیہ کھیوڑہ،سید ظفر شاہ بلدیہ کھیوڑ ہ اور ان کے علاوہ تحصیل بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات نے ملک آصف کھوکھر سے اظہار تعزیت کی اور کہا کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔