پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امیر دین کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ

پنڈدادن خان( چوہدری حافظ ارسلان)پنڈدادن خان پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امیر دین کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئ پنڈدادن خان کے جنرل سیکٹری ڈاکٹر امیر دین کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب بن رضیہ میرج حال پنڈدادن خان میں منعقد ہوء۔جس میں پی ٹی آئ کے ضلعی جنرل سیکٹری چوہدری سکندر پھلایاں سٹی صدر کھیوڑہ ملک عبیدہ انور یوتھ رہنما پی ٹی آئ ملک صایم علی اعوان مونسپل کمیٹی پنڈدادن خان اور کھیوڑہ کے ممبران اور دیگر سیاسی سماجی ومذہبی شخصیات نے شرکت کی۔اور ڈاکٹر امیر دین اور ان کے صاحبزادے کو شادی کی مبارک باد پیش کی