شادی میں ناجائزاسلحہ سے فائرنگ کرنے والاملزم ظہور احمد رائفل44بورہمراہ 8روند 13خول سمت گرفتار

منگلا(جرار حسین میر سے)شادی میں ناجائزاسلحہ سے فائرنگ کرنے والاملزم ظہور احمد رائفل44بورہمراہ 8روند 13خول سمت گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ منگلا کینٹ کی حدود میں شادی کی تقریب شدید فائرنگ کی آواز نے علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا۔جس کی اطلاع تھانہ منگلا کینٹ کے ایس ایچ آو خالد ستی کو ہوئی۔تو انھوں نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ۔اے ایس آئی مجتبی کو موقع پر روانہ کیا جہاں سے ملزم ظہور احمد رائفل44بورہمراہ 8روند 13خول سمت گرفتار کیا تھانہ منگلا کینٹ منگلا آرمی کے بالکل نزدیک ہونے کی وجہ سے بھی زیادہ حساس بھی ہے ۔اس لئے یہاں پر چھوٹا ساحادثہ بھی قیامت صغری کا منظر پیش کرتا ہے ۔اس حساسیت کے پیش نظر اہل علاقہ نے ڈی پی آو جہلم سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ایسے ملزمان کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے