پروگرام بسلسلہ ذکر شہداء کربلاؓ مسجد شریف مکی پنڈ رتوال میںآج ہوگا

جہلم(نمائندہ جہلم جیو)پروگرام بسلسلہ ذکر شہداء کربلاؓ مسجد شریف مکی پنڈ رتوال میں آج مورخہ 25اکتوبر بروز منگل منعقد ہوگا خصوصی خطاب مولانا صاحبزادہ ذکاء اللہ رضوی کا ہوگا۔