کالا گجراں میں قائم پومی گیس ایجنسی سیل

جہلم (سید مطہر عباس نقوی)اوگرا کی ہدائیت پر ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفینس طالب حسین نے کاروائی کرتے ہوئے کالا گجراں میں قائم پومی گیس ایجنسی کو سیل کر دیا تفصیلات کے مطابق محکمہ سول ڈیفنس کے فرض شناس آفیسر طالب حسین نے غیر قانونی بغیر لائسنس سے چلنے والی اور حفاطتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے کالا گجراں میں قائم پومی گیس ایجنسی سیل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا شہری حلقوں کا طالب حسین کو مذکورہ کاروائی پر زبردست خراج تحسین