تھانہ للِہ کے نواحی قصبہ سروبہ میں ایک ہی فیملی میں تنازعہ پر فائرنگ دو بھائی جاں بحق ہو گئے

للِہ ( نور چغتائی سے ) تھانہ للِہ کے نواحی قصبہ سروبہ میں ایک ہی فیملی میں تنازعہ پر فائرنگ دو بھائی جاں بحق ہو گئے زرائع کے مطابق نواحی قصبہ سروبہ میں ایک ہی فیملی میں تنازعہ پر فائرنگ سیمحمد اشرف کے دو نوجوان بیٹے عون اور حسن جاں بحق ہو گئے پولیس نے نعشیں قبضے میں لیکر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادن خان پہچا دیں سروبہ میں فضا سوگوار ہو گئی