پی ٹی آئی کھیوڑہ کے صدر ملک وقار کے چچا الطاف حسین انتقال کر گئے

للِہ ( نور چغتائی سے) پی ٹی آئی کھیوڑہ کے صدر ملک وقار کے چچا الطاف حسین انتقال کر گئے مرحوم کا جنازہ سید سلیمان کاظمی نے پڑھا ئی جنازے میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی سماجی شخصیت ملک باصر کھوکھر، ملک آصف کھوکھر،چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب،سید اسد بخاری ،چوہدری طاہر آصف سابق صوبائی امیدوار ایم پی اے،عبدلاحد احمد گوندل ،ملک شوکت حیات ،ڈاکٹر عابد صدیق ریحان ،مرزا گلزار حسین ،مہر جعفر علی جعفری،طاہر عباس کمیونٹی منیجر آئی سی آئی،ڈاکٹر اختر نجمی،مہرعبدالرشید نمبردار،مدثر ملک،ملک رمضان،ملک سلیم اصغر،ملک سلیم،مرزادلدار،ثاقب رسول،ملک عادل،ملک نصیر اور ان کے علاوہ دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور ملک وقار سے ان کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔