مضاربہ سکینڈل میں مری سے لاتعداد لوگ اپنی جمع پونجی سے محروم ہوگئے ہیں

مری(عثما ن علی سے) مضاربہ سکینڈل میں مری سے لاتعداد لوگ اپنی جمع پونجی سے محروم ہوگئے ہیں بعض ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو اس فراڈ کے بعد رقم ڈوب جانے سے ذہنی طور پر مفلوج ہوکر رہ گئے ہیں ایسی صورتحال میں وفاقی وزیر داخلہ اورچےئرمین نیب تحصیل مری کے متاثرین کی ترجیح بنیادوں پر رقم کی واپسی کیلئے خصوصی اقدامات کریں تاکہ غریب لوگوں کی داد رسی ہودکے مضاربہ سکینڈل کے کردار وں کو بھی غریبوں کے جذبات سے کھیلنے اور جعلسازی کرنے پر عبرتناک سزا دی جائے۔