ملک دانیال خان کی چیئرمین،صحافیوں،کونسلرز، اے سی پنڈدادن خان ۔ایم این اے اور دیگرسماجی شخصیات و دیگر کے اعزاز میں افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام

للِہ ( نور چغتائی سے ) مسلم لیگ ن کے نوجوان رہنما ملک دانیال خان نے ملک خادم حسین ہاوس کھیوڑہ پر تتحصیل بھر کے چیئرمین،صحافیوں،کونسلرز، اے سی پنڈدادن خان ۔ایم این اے اور دیگرسماجی شخصیات و دیگر کے اعزاز میں افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا جس میں رہنما مسلم لیگ ن و ایم این اے نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی،راجہ قاسم علی خان چیئرمین ضلع کونسل،منور لنگڑیال اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان،چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان،ملک عرفان اعجاز معروف بزنس مین،ملک ذوالقرنین حیدر معروف بزنس مین و رہنما مسلم لیگ ن تحصیل چوآسیدنشاہ،راجہ طالب مہدی رہنما مسلم لیگ ن،ملک رمضان سماجی شخصیت،عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دادارقم سکولز،خواجہ شفقت معروف صحافی، فہیم ممتاز،ملک ثقلین، یوسف ناز،یونس شہباز جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان،سلیمان شہباز، شفقت بلال گوندل چیئرمین یوسی ساووال،راجہ محسن کھوکھر چیئرمین یوسی ہرن پور،چوہدری مظفر چیئرمین یوسی دھریالہ جالپ،ملک فیصل عباس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ،ملک شوکت حیات وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ، ملک محسن چیئرمین میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان،خواجہ سجاد توکل حسین وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان، چوہدری اسد بشیر اللہ چیئرمین یوسی للِہ،راجہ لیاقت علی خان چیئرمین یوسی چک شادی،ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ چیئرمین یوسی گولپور،مرزا محکم دین،چوہدری بلال نذر گوندل ایڈوکیٹ،راجہ محمود چیئرمین یوسی دولت پور،ارباب عارف چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کھیوڑہ،حاجی اسلم میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان،حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ سی او میونسپل کمیٹی کھیوڑہ، ملک امین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ، حاجی محمد صدیق کھوکھر کونسلر،حاجی عابد کونسلر،حاجی راجہ انارکونسلر،ملک اعجاز حسنین اسلم کونسلر،ملک فیصل کونسلر پی ٹی آئی ،غلام شبیر کونسلر پی ٹی آئی ، ملک قمر بیگ کونسلر،مہر تصور حسین کونسلر،مرزا گلزار حسین کونسلر، راجہ احسان کونسلر،محمد لقمان ،ملک زاہد سٹی صدر مسلم لیگ ن و کونسلر،راجہ محمد یونس سینئر تحصیل وائس پریذیڈنٹ مسلم لیگ ن،اشرف سہگل کونسلر،اشرف سیالوی کونسلر،محمد خالد میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ،ملک سجاد میونسپل کمیٹی ،چوہدری رفیق میونسپل کمیٹی ،محمد نعیم میونسپل کمیٹی ،اور ان کے علاوہ تحصیل بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور آخر میں نوجوان مسلم لیگی رہنما ملک دانیال خان،رہنما ملک عرفان اعجاز نے افطار ڈنر پارٹی میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔