پنجاب پٹرولنگ پولیس کے جوانوں کو تین روزہ کورس کرویا گیا

سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) پنجاب ہائی پٹرولنگ پولیس چوکی پوران کے ارشد ASI کی نگرانی میں پنجاب پٹرولنگ پولیس کے جوانوں کو تین روزہ کورس کرویا گیا کورس مورخہ 19 جون تا 21 جون 2017 jجاری رہا کورس میں at post level 7 Record Keeping and file management تھا۔ سماجی حقوں کے مطابق دور حاضر کے جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فورسسز کو اپ ٹو ڈیٹ رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔