ملک بھر کی طرح ضلع جہلم کی مساجد میں شب بیداری ہوگی

جہلم(محمداشتیاق پال) ملک بھر کی طرح ضلع جہلم کی مساجد میں شب بیداری ہوگی جس میں بزرگوں جوانوں اور بچے بھی شرکرت کرتے ہیں بعض لوگ26 دیں کی رات قیام اللیل میں شامل ہوں سحری سے پہلے ملکی سلامتی اور عوام کیلئے خصوصی دعائیں ہوں گی اس کے علاوہ چھوٹے بچے اعتکاف بیٹھیں گے، بزرگ نوجوان اکثر طاق راتوں کولیلتہ القدر تلاش کرتے ہیں تمام رات زکر ازکار میں گذاریں گے اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافیاں مانگے گیں۔