معروف قانون دان پاکستان بار کونسل کے ممبر ملک غلام مصطفے کندوال کے والد رضائے الہی سے وفات پا گئے

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز+عدنان یو نس سے)معروف قانون دان پاکستان بار کونسل کے ممبر ملک غلام مصطفے کندوال کے والد رضائے الہی سے وفات پا گئے ان کے جسد خاکی کو آبائی گاؤں کندوال میں سپرد خاک کیا گیا۔پنڈدادنخان ویلفیئرسوسائٹی اسلام آباد کے صدر سید منیر بخاری،جنرل سیکر ٹری راجہ عتیق جنجوعہ،سینئرنائب صدر قاضی صدیق،کرنل پرویز (ر)،خواجہ سہیل،میجرحیات(ر)اور سوسائٹی کے تمام ممبران ،سا بق صدور ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن یو سف ناز ،یو نس شہباز ،اختر ارائیں صدر تحصیل پر یس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان ، الیکٹرانک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوا ن ، چیئر مین حاجی ظہیر اعوان ،سا بق صدر پریس کلب آصف کھو کھر،سا بق صدر با صر کھو کھر، چیئر مین حکیم اختر علی شاہ نا ئب صدر مشاق رضا ، نائب صدر نور محمد چغتا ئی، فنا نس سیکر ٹری اقبا ل نینا،جائنٹ سیکر ٹری ملک عامر کرامت،ایکشن کمیٹی کے چیئر مین اسد بخاری، وائس چیئر مین عبداللہ عاصم ،امیر حامد،حاجی ظفر ریحان،خواجہ شفقت، فاروق اعظم ، ملک محمد رمضان واڑا،خواجہ امجد، شکیل شیرازایڈووکیٹ،سلیمان شہباز،میا ں اطہر عمران ،چو ہدری اعجاز محمود، حا جی طا ہر ارشاد ، عدنان یو نس ، راجہ طا ہر حسین ،وسیم ڈان ،عابد قریشی،راجہ ندیم، اور صحافیوں کی کثیر تعد اد نے معروف قانون دان ملک غلام مصطفے کندوال اور ان کے تمام خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا بھی کی ہے