جہلم پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

جہلم(عبدالغفوربٹ) عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔1100گرام چرس ،25لیٹر شراب،2020 کپی شراب برآمد06 ملزمان گرفتارمقدمات درجتفصیلا ت کے مطابق تھانہ صدر کے ایس آئی طارق محمود نیملزم شکرا غو ث ولد غلام غوث قوم گجر سکنہ گھرمالہ سے1100گرام چرس برآمدتھانہ سو ہا وہ کے اے ایس آئی واجد حسین نیملزم ندیم اختر ولد پرویز اختر سکنہ محلہ صرافہ بازار سے20کپی شراب برآمد اور ملزم طارق محمود ولد محمد اکرم قوم قاصبی سکنہ ڈہوک کریم بخش ڈیرا سے2000کپی شراب برآمد۔تھانہ دینہ کے زاہد حسین ایس آئی نے ملزم فہیم الیاس ولد محمد یوسف قوم کشمیری سکنہ کنتریلی حال نور محلہ دینہ سے 10لیٹر شراب برآمد۔تھا نہ چوٹالہ کیعلی اکبر ایس آئی نیملزم کامران صدیق ولد محمد صدیق قوم گجر سکنہ جگتہ سے 10لیٹر شراب برآمدتھانہ جلا لپور شریف کے شہباز احمدایس آئی نے ملزم محمد نواز ولد صالح محمد قوم گوندل سکنہ سگھر پور ڈاک خانہ خاص تحصیل پنڈدادنخان سے 5لیٹر شراب برآمدکر کے مقدمات درج لیے ۔