پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے سابق جنرل سیکرٹری میاں رشید احمد کی عیادت

جہلم(محمداشتیاق پال) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے سابق جنرل سیکرٹری میاں رشید احمد کی عیادت محمد اشتیاق پال سابق ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی ضلع جہلم، مرزا عبدالغفار سابق صدر تحصیل سوہاوہ، حافظ سرفراز احمد نے ان کی راش گاہ پر کی، میاں رشید احمد کافی عرصہ سے علیل ہیں اس موقعہ پر ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی گئی، کہ اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب کے صدقے انہیں جلد صھت عطا فرمائے اس موقعہ پر ان کے صاحبزادے ابوبکر بھ ہمراہ تھے۔