پنڈدادنخان لِلہ روڈ پر رکشہ کا ٹائر پھٹ گیا اور رکشہ الٹ گیا،

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز+عدنان یو نس سے)پنڈدادنخان لِلہ روڈ پر رکشہ کا ٹائر پھٹ گیا اور رکشہ الٹ گیا اور سواریاں سڑک پر گر گئی رکشہ میں سوار ایک لڑکی سکنہ سوڈی گجرکے اوپر سے ڈمپر گذر گیا جس کی وجہ سے لڑکی جان کی بازی ہار گئی جبکہ دو خواتین زخمی ہیں لِلہ پنڈدادنخان روڈ پر حادثات معمول بن گئے ہیں۔