پنڈدادنخان صحافی برادری کی کراچی کی سینئرصحافی زیبا بر نی کے وحشیانہ قتل کی مذمت اور مرحومہ کے بلند درجات کیلئے خصوصی دعا

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز+عدنان یو نس سے) کراچی کی سینئرصحافی زیبا بر نی کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے سا بق صدور ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن یو سف ناز ،یو نس شہباز ،اختر ارائیں صدر تحصیل پر یس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان ، الیکٹرانک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوا ن ، چیئر مین حاجی ظہیر اعوان ،سا بق صدر پریس کلب آصف کھو کھر،سا بق صدر با صر کھو کھر، چیئر مین حکیم اختر علی شاہ نا ئب صدر مشاق رضا ، نائب صدر نور محمد چغتا ئی، فنا نس سیکر ٹری اقبا ل نینا،جائنٹ سیکر ٹری ملک عامر کرامت،ایکشن کمیٹی کے چیئر مین اسد بخاری، وائس چیئر مین عبداللہ عاصم ،امیر حامد،حاجی ظفر ریحان،خواجہ شفقت، فاروق اعظم ، ملک محمد رمضان واڑا،خواجہ امجد، شکیل شیرازایڈووکیٹ،سلیمان شہباز،میا ں اطہر عمران ،چو ہدری اعجاز محمود، حا جی طا ہر ارشاد ، عدنان یو نس ، راجہ طا ہر حسین ،وسیم ڈان ،عابد قریشی،راجہ ندیم، اور صحافیوں کی کثیر تعد اد نے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے اور مرحومہ کے بلند درجات کی دعا بھی کی ہے