جہلم پولیس کامنشیات فروشوں اور پنجاب کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے خلاف کریک ڈاؤن،لزمان گرفتارمقدمات درج

جہلم(عبدالغفوربٹ) عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کامنشیات فروشوں اور پنجاب کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 25لیٹرشراب برآمد04 ملزمان گرفتارمقدمات درج تفصیلا ت کے مطابق تھانہ سٹی سرفراز احمد اے ایس ائی نے ملزم فرخت اللہ ولد مصدق حسین قوم جرال سکنہ محلہ نعیم آبا د سرائے عالمگیر ضلع گجرات سے 05لیٹر شراب ۔ تھانہ چوٹالہ علی اکبر ایس ائی نے ملزم محمد زبیر ولد منور حسین قوم منہاس سکنہ کھائی کوٹلی نے 35عدد پتنگیں و 3عدد کیمیکل ڈور یں برآمد کر کے 4پنجاب کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم گرفتار۔۔ تھانہ صدر محمد اشراف اے ایس ائی نے ملزم سجاد علی ولد لیاقت علی قوم پٹھان سکنہ بورڈ نگ محلہ سول لائن روڈ جہلم سے 10لیٹر شراب اور محمد تنویر اے ایس ائی نے ملزم ASIنے دوران گشت ملزم ندیم اقبال ولد محمد اسحاق قوم شیخ سکنہ شمالی محلہ جہلم سے 10لیٹر شراب برآمدکر کے مقدمات درج لیے ۔