قومی روزنامہ کے ایڈیٹر معروف سینئر صحا فی عا طف سعید کے بڑے بھا ئی ثا قب سعید کے انتقا ل پر اظہار تعزیت

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز+عدنان یو نس سے) قومی روزنامہ کے ایڈیٹر معروف سینئر صحا فی عا طف سعید کے بڑے بھا ئی ثا قب سعید کے انتقا ل پر سا بق صدور ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن یو سف ناز ،یو نس شہباز ،اختر ارائیں صدر تحصیل پر یس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان ، الیکٹرانک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوا ن ، چیئر مین حاجی ظہیر اعوان ،سا بق صدر پریس کلب آصف کھو کھر،سا بق صدر با صر کھو کھر، چیئر مین حکیم اختر علی شاہ نا ئب صدر مشاق رضا ، نائب صدر نور محمد چغتا ئی، فنا نس سیکر ٹری اقبا ل نینا،جائنٹ سیکر ٹری ملک عامر کرامت،ایکشن کمیٹی کے چیئر مین اسد بخاری، وائس چیئر مین عبداللہ عاصم ،امیر حامد،حاجی ظفر ریحان،خواجہ شفقت، فاروق اعظم، ملک محمد رمضان واڑا،خواجہ امجد، شکیل شیرازایڈووکیٹ،سلیمان شہباز،میا ں اطہر عمران ،چو ہدری اعجاز محمود، حا جی طا ہر ارشاد ، عدنان یو نس ، راجہ طا ہر حسین ،وسیم ڈان ،عابد قریشی،راجہ ندیم، اور صحافیوں کی کثیر تعد اد نے سینئر صحا فی عا طف سعید سے اظہار تعزیت کیا اور غمگین خاندان کے لئے صبروجمیل اور مرحوم کی مغفرت و بلند درجات کی دعا بھی کی