دینہ:میرپور سے راولپنڈی جانے والی ہائی ایس دینہ تھانہ کے قریب حادثے کا شکار

جہلم(نمائندہ جہلم جیو)دینہ:میرپور سے راولپنڈی جانے والی ہائی ایس دینہ تھانہ کے قریب حادثے کا شکار, تمام زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے فوری طور پر جہلم ڈسڑکٹ ہسپتال میں منتقل کر دیا..تفصیلات کے مطابق دینہ:میرپور سے راولپنڈی جانے والی ہائی ایس دینہ تھانہ کے قریب حادثے کا شکار, تمام زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے فوری طور پر جہلم ڈسڑکٹ ہسپتال میں منتقل کر دیا