پی ایم اے ،یو ڈی ایف جہلم ڈاکٹر جواد سلیمان کے والد محترم انتقال کر گے،نماز جنازہ آج رات 8بجے مرکزی جنازہ قبرستان روڈ میں ادا کی جائے گی

جہلم(عبدالغفوربٹ)پی ایم اے ،یو ڈی ایف جہلم ڈاکٹر جواد سلیمان کے والد صاحب وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج رات 8بجے مرکزی جنازہ قبرستان روڈ میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں