گلفام ناصر ایس پی انویسٹی گیشن کے زیر صدارت سٹی سرکل جہلم کی کرائم میٹنگ

جہلم(عبدالغفوربٹ)گلفام ناصر ایس پی انویسٹی گیشن کے زیر صدارت سٹی سرکل جہلم کی کرائم میٹنگ کا انعقاد آج گلفام ناصر ایس پی انویسٹی گیشن کے زیر صدارت سٹی سرکل جہلم کی کرائم میٹنگ کانفرنس حال دفتر پو لیس جہلم میں منعقد ہو ئی ہے۔ جس میں شاہد صد یق ڈی ایس پی سٹی سرکل جہلم انسپکٹر عمران بیگ ایس ایچ او سٹی جہلم انسپکٹر عبد لعزیز ملک ایس ایچ او سول لائن جہلم اور تفتیشی افسران اور محراران تھا نہ جات نے شر کت کی۔ایس پی انو یسٹی گیشن نے شر کا ء سے خطا ب کر تے ہوئے کہا کے زیر تفتیش مقد ما ت کا جلد از جلد یکسو ء کرنے کے لئے تما م وسائل بروے کار لا ئے جا ئیں۔نا مکمل چا لا ن کو فو ری مکمل کریں۔مجرمان اشتہا ری کی گرفتاری کے لئے ٹیءں تشکیل دے اور ہفتہ وار کار کر د گی کا جا ئزہ لیا جا ئے۔عوام النا س کو انصاف کی فراہمی میں کو ئی دقیقہ فرو گزاشت نہ بر تی جائے۔طمہ نفسا نی کی حا طر حلق خدا کو تنگ نہ کیا جا ئے۔بے گنا ہ کو کسی صورت چا لان نہ کیا جا ئے اور اصل ملزمان کو چالان کر نے میں کسی د با ؤ کو حاطر میں نہ لا ئے۔ ملزمان کے خلاف چالا ن مر تب کر نے سے پہلے پو لیس قواعدکاخیال رکھا جائے۔