جلالپورشریف سے لے کر پنڈی سیدپور مین روڈ پر نئی بنی ہوئی پلیاں زمین میں دھنس گی

پنڈدادن خان(عمران حیدر ببلی)جلالپورشریف سے لے کر پنڈی سیدپور مین روڈ پر نئی بنی ہوئی پلیاں زمین میں دھنس گی،اور سپیڈ بریکربن گء،۔جلالپورشریف سے لے کر پنڈی سیدپور تک روڑ ناقص میٹریل کی وجہ سے نئی روڑ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،اور پلیاں زمین میں دھنس گئ انتہائی ناقص میٹریل استعمال ہونے کی وجہ سے پلیاں سپیڈ بریکر بن گئ ہیںآئے روز حادثات ،ٹرانسپورٹ حضرات اور موٹر سائیکل سواروں نے میڈیا ٹیم کو بتایا کہ ٹھیکیدارکی نااہلی اور ناقص میٹریل استعمال کرنے پر مین روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ گئ ،ہیوی ڈیوٹی ٹریفک اور نئی گاڑیوں کا شدید نقصان ہونے لگا، شام کے وقت موٹر سائیکل سواراور نئی گاڑیایوں کو پلیاں بنی سپیڈ بریکر کی وجہ سے حادثات میں شدید اضافہ ہونے لگا،محکمہ ہائی وے کے بیلدار مٹی ڈال کر لیول کردیتے ہے ان کو ہرہفتے میں دو دفعہ ان پلیوں پر مٹی ڈالنی پڑتی ہے،ان پلیوں پر مٹی ڈالنے کی بجائے دوبارہ تعمیر ہونی چاہیے،اہل علاقہ