ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کا منشیات فروشوں اور نا جائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

جہلم(عبدالغفوربٹ)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس نے منشیات فروشوں اور نا جائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 10لیٹر شراب ،دو عددپسٹل30بورمعہ05عددروند اور330 گرام چرس برآمد 05 ملزمان گرفتارمقدمات درجتفصیلا ت کے مطابق تھانہ سول لائن ضمیر حسین ایس آئی نے ملزم ثاقب حسین ولد محمد آصف سکنہ محلہ اسلام پورہ جہلم سے10لیٹر شراب برآمد۔تھانہ پنڈ دادنخان محبوب حسین ایس آئی نے ملزم عدیل احمد ولد مختار احمد قوم مصلی سکنہ محلہ PMDCسکول کھیوڑہ سے180گرام چرس برآمد اور مشتاق احمد اے ایس آئی نے ملزم محمد وقار ولد افتخار احمد قوم مصلی سکنہ محلہ PMDCسکول کھیوڑہ سے150گرام چرس برآمد۔تھانہ پنڈ دادنخان عبدالرزاق ایس آئی ملزم محمد رمضان عرف مانی ولد صفدر محمود قوم بھٹی سکنہ محلہ کوٹ کلاں پنڈدادنخان سے پسٹل30بور معہ2ضرب روند برآمد اور ملزم شباب احمد سنی ولد نثار احمد قوم جٹ سکنہ محلہ کوٹ کلاں پنڈدادنخان سے پسٹل30بور معہ3ضرب روند برآمدمقدمات درج لیے ۔مختلف لو کل اخبارات میں شائع ہونے والی خبر کہ گاوں ٹو بہ علا قہ تھا نہ للّہ کا رہاشی بیٹا اپنی بو ڑ ھی والدہ پر تشد د کرتاہے کی خبر کا عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے فو ری نو ٹس لیتے ہوئے ملک ذوالفقار ایس ایچ اوتھانہ للّہ کو حکم دیاکہ سکینہ بی بی کی داد رسی کی جائے۔ جس پر ایس ایچ او للّہ نے فوری طور پر سکینہ بی بی کے بیٹوں سے رابطہ کیا جنہوں نے ایس ایچ او کو یقین دہا نی کروائی کہ ان کا ایک بھائی جو لاہورہو تا ہے جائیداد فروخت کرنا چاہیتا ہے ۔جس کوبلوایا لیا گیا ہے۔ والدہ کے تمام تخفظات دور کر دئیے جاہیں گے۔