شہر کی آبادی کو دریائے جہلم کے سیلاب سے محفوظ کرنے کے لئے چونگی سے چک نظام تک پختہ بند تعمیر کرایا جائے شہری حلقے

ملک وال(نامہ نگار) شہر کی آبادی کو دریائے جہلم کے سیلاب سے محفوظ کرنے کے لئے چونگی سے چک نظام تک پختہ بند تعمیر کرایا جائے شہری حلقوں کا چیئر مین ضلع کونسل غلام حسین بوسال ،ممبر قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال اور ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی سے مطالبہ تفصیلات کے مطابق شہر ملکوال کی آبادی کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ کرنے کے لئے چونگی نمبر 2 سے موضع چک نظام تک دریائے جہلم کے کنارے پر پختہ بند تعمیر کرایا جائے تاکہ شہریوں کی جان و مال سیلاب سے محفوظ رہ سکے۔ شہری حلقوں کا چیئر مین ضلع کونسل غلام حسین بوسال ،ممبر قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال اور ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی سے مطالبہ۔