وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
نیوزکے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ پاناما اسکینڈل پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ پرباضابطہ حکومتی پالیسی طے کی جائے گی اور آئینی وقانونی آپشنز کا جائزہ لیا جائے گا۔