جہلم پولیس کا غیر معیاری CNG سلنڈر اور نا جائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون

جہلم(عبدالغفوربٹ)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس نے گداگروں ، غیر معیاری CNG سلنڈر اور نا جائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے پسٹل 30بور برآمد18 ملزمان گرفتارمقدمات درجتفصیلا ت کے مطابق ۔ تھانہ سٹی محمد بشارت ایس ائی ٹریفک سٹاف نے ملزم ڈرائیور اظہر حسین ولد محمد حیات سکنہ کھائی کلیہ ڈاک خانہ کھائی کوٹلی تحصیل و ضلع جہلم نے ہائی ایس نمبریLES/ 3583اور محمد اشراف ایس ائی ٹریفک سٹاف نے ملزم SIٹریفک سٹاف جہلم نے دوران گشت پایا کہ ڈرائیور سرفراز خان ولد غلام شبیر قوم قریشی سکنہ سنگھوئی نے ہائی ایس نمبرDGC/ 5151میں غیر معیار ی سلنڈر CNGلگا کر انسانی جانوں کو خطرہ میں ڈالنے پر گرفتارمقدمات درج۔علی اکبر ایس ائی نے ملزمان سلیم اختر زوجہ محمد یونس ، سرداراں زوجہ محمد شفیع سکنہ پرانا پل، منظوراں بی بی زوجہ ذواالفقار سکنہ مہدی ہاؤس ،مہناز انور زوجہ رمضان احمد سکنہ بھاتو پورہ ،جو الطاف پارک کے پارکنگ ایریاکے اندر ہاتھ پھیلاکر لوگوں سے بھیک مانگنے پر اور طارق محمود اے ایس ائی نے ملزما نپرویز اقبال ولد غلام سرور سکنہ داراپور جہلم ، رضیہ بی بی زوجہ غلام علی سکنہ شانتی نگر، رانی زوجہ بنگل سکنہ روہڑی سندھ، روبینہ دختر مختار احمد سکنہ چونترہ ، سکینہ زوجہ رمضان سکنہ پیرا غیب ، حسنہ زوجہ عنصر سکنہ پیر ہرا جومین بازار جہلم میں ہاتھ پھیلاکر لوگوں سے بھیک مانگنے پر ویگرنسی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار۔تھانہ سول لائن اعجاز نسیم اے ایس ائی نے ملزمان غلام رسول ولد واحد رسول سکنہ شکار پور، پرویز احمد ولد عباس سکنہ باغ محلہ جہلم ، نادیہ بی بی زوجہ محمد نذیر سکنہ بلال ٹاؤن، عظمیٰ زوجہ نادر سکنہ کوٹلی چھتہ جہلم، بانو زوجہ حاجر سکنہ بھاتو پورہ جہلم جوسولجرپلازہ کے پارکنگ ایر یا میں ہاتھ پھیلاکر لوگوں سے بھیک مانگنے پر ویگرنسی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار ۔ تھانہ جلالپور شریف محمد ادریس اے ایس ائی نے ملزم ماسٹر محمد ارشد ولد محمد افضل قوم جٹ سکنہ محلہ فیض آباد ضلع منڈی بہاؤالدین سے پسٹل30بور برآمدملزمان گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے ۔ ۔