محمد وصال فخر سلطان راجہ آر پی او راولپنڈی کا تھانہ سول لائن جہلم اور تھانہ صدر جہلم کی انسپکشن کے سلسلہ جہلم کا دورہ

جہلم(عبدالغفور بٹ)محمد وصال فخر سلطان راجہ آر پی او راولپنڈی کا تھانہ سول لائن جہلم اور تھانہ صدر جہلم کی انسپکشن کے سلسلہ جہلم کا دورہ ۔تھانہ سول لائن جہلم پہنچنے پر گلفام ناصر ایس پی انویسٹی گیشن جہلم جاوید حسن Dspصدر جہلم ایس ایچ اوز سول لائن اور صدر جہلم نے استقبال کیا ۔
اور پولیس کے چاک و بند دستے نے سلامی پیش کی ۔
آر پی او صاحب نے دوران ملاحظہ تھانہ سول لائن کی ناقص صفائی ھونے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ھے۔
ریکارڈ کی تکمیل پر اطیمنان کا اظہار کیا ھے۔مجرمان اشتہاری کی گرفتاری اور زیر تفتیش مقدمات کو جلد یکسو کرنے کی ھدایت کی ھیں ۔
تھانہ منگلا کینٹ کی نئی بلڈنگ کی جلد تکمیل کی ھدایت کی اس بابت اندر سات یوم بلڈنگ مکمل کرنے کی رپورٹ طلب کی ھے ۔ اور ذمہ داران کی سر زنش کی ھے ۔ا