صحافی عاطف بٹ کے والد حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے

جہلم (رانا نوید الحسن)صحافی عاطف بٹ کے والد حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے،نماز جنازہ میں صحافتی ،سیاسی ،سماجی شخصیات کیثر تعداد میں شرکت،تفصیلات کے مطابق جہلم کے مقامی صحافی عاطف بٹ کے والد رفیق بٹ جوکہ گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے ان کا نماز جنازہ آبائی گاؤں چونترہ میں ادا کی گئی،جس میں صدر جہلم پریس کلب مہر محمد الیاس ،رانا نوید الحسن،سید مستفیض اقبال بخاری،مصطفی بٹ،عمران شکیل،مرزا عبدالجبار،شاہد جنجوعہ،بانی جناح لیبر پارٹی خالد کھٹانہ، ڈاکٹر خلیل احمد ، میاں ساجد ،ریاض گوندل، ڈاکٹر سہیل خان غلام قادر،ملک انجم ،غفور بٹ کے علاوہ کثیر تعداد میں شرکت کی اور عاطف بٹ سے گہرے دکھ کا اظہارکیا،