راجہ کامران حیات سے ان کے والد کی وفات پر صحافتی اور سیاسی شخصیات کا اظہار تعزیت ،

جہلم (رانا نوید الحسن)راجہ کامران حیات سے ان کے والد کی وفات پر صحافتی اور سیاسی شخصیات کا اظہار تعزیت ،تفصیلات کے مطابق چیئرمین یو سی چک خاصہ راجہ کامران حیات سے ان کے والد راجہ سکندر حیات کی،اچانک وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا تعزیت کرنے والوں میں صحافی رانا نوید الحسن، مرزا عبدالجبار،کے علاوہ دیگر شامل تھے اخر میں مرحوم کے لیے دعا مغفرت ادا کی گئی ، اور گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا،