سی ٹی ڈی جہلم کی کاروائی حزب التحریر کالعدم تنظیم کے دو ارکان گرفتار

جہلم(رانا نوید الحسن) سی ٹی ڈی جہلم کی کاروائی حزب التحریر کالعدم تنظیم کے دو ارکان گرفتارتفصیلات کے مطابق انسپکٹر چوھدری لیاقت علی سی ٹی ڈی جہلم نے حزب التحریر کالعدم تنظیم کے دو 2 ارکان 1۔عبدالرحمان ناصر۔2۔ارمان وسیم جن کا تعلق جہلم شہر سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ھے۔ اور تفتیش کییلیے مخفی مقام پر منتقل کردیا گیا ھے۔