جہلم سمیت پنجاب کے تمام دریا، بیراج ، ڈیم، کانال، نالہ میں تیراکی کرنے پر پابندی

جہلم(عبدالغفور بٹ)محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق 15 اکتوبر 2017 تک ضلع جہلم سمیت پنجاب کے تمام دریا، بیراج ، ڈیم، کانال، نالہ میں تیراکی کرنے پر پابندی کے حوالے سے دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے ۔ محکمہ پولیس اور دیگر ڈیپارٹمینٹس کو ہدایت جاری کی ہیں کے متعلقہ مقامات پر اس حوالے سے کڑی نظر رکھیں اس ضمن میں خلاف ورزی کرنے والے پر فوری کروائی کی جائے۔