پاناما کیس کےفیصلے پر شوبز ستاروں کا ردعمل

پاکستان سپریم کورٹ کی جانب سے سنائے گئے تاریخی فیصلے میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ پاناما کا بخار سیاسی رہنماؤں اور سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ ساتھ پاکستانی شوبز کے نامور اداکاروں پر بھی چڑھا ہوا ہے.
پاناما کیس کے حوالے سے پاکستانی شوبز کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا اورلکھا کہ سپریم کورٹ نے نواز شریف کو کرپشن کرنے اور پوری قوم سے جھوٹ بولنے پر نااہل قرار دے دیا، بے شک اللہ حق ہے۔

Hamza Ali Abbasi ✔ @iamhamzaabbasi
Nawaz Sharif found guilty of corruption and lying & disqualified by Supreme Court of Pakistan. Beyshakk…. ALLAH Al Haq hai.
12:17 AM – Jul 28, 2017
325 325 Replies 2,730 2,730 Retweets 9,012 9,012 likes

حمزہ نے ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’نوازشریف کےجانے کے بعد زرداری کی باری‘‘ ہے۔

Hamza Ali Abbasi ✔ @iamhamzaabbasi
#PanamaVerdict After NS gone now #ZardariKiBaari insha Allah
12:44 AM – Jul 28, 2017
561 561 Replies 1,785 1,785 Retweets 7,326 7,326 likes

معروف ٹی وی آرٹسٹ اور گلوکار علی گل پیر نے ٹویٹ کی ہے کرپشن ثابت ہوگئی خدا حافظ سابق وزیر اعظم۔

Ali Gul Pir ✔ @Aligulpir
Good bye ‘Former’ PM Nawaz Shareef Corruption proved by #PanamaVerdict
12:10 AM – Jul 28, 2017
5 5 Replies 60 60 Retweets 114 114 likes

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ارمینا خان نے پہلے تو حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کیا واقعی نواز شریف جارہےہیں؟بعد ازاں انہوں نے ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ’’یہ پاکستانی قوم کیلئے تاریخی لمحہ ہے،نواز شریف جارہے ہیں، اب آپ کسے منتخب کریں گے؟

Armeena Khan @ArmeenaRK
Is it true? Is #NawazSharif gone? #
1:37 AM – Jul 28, 2017
109 109 Replies 14 14 Retweets 464 464 likes

Armeena Khan @ArmeenaRK
#Historic moment for the Pakistani Nation. #NawazSharif is gone. So, whom will you guys choose now?
1:48 AM – Jul 28, 2017
89 89 Replies 59 59 Retweets 645 645 likes

سابق ماڈل اور فیشن کوریو گرافر فریحہ الطاف نے ٹویٹ کی بالآخر احتساب ہوگیا، کیا کوئی زرداری کے پیچھے بھی جائے گا؟

Frieha Altaf @FriehaAltaf
Finally some Accountability! Will someone please go after Zardari?
12:42 AM – Jul 28, 2017
12 12 Replies 42 42 Retweets 103 103 likes

معروف پاپ گلوکار بلال خان نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا یہ پاکستان کے مستقبل کیلئے بہت اچھا دن ہے۔

Bilal Khan ✔ @bilalkhan
Ao Na, Larho Mujhay! What a day for the future of Pakistan. Overwhelmed.
12:25 AM – Jul 28, 2017
14 14 Replies 1,103 1,103 Retweets 2,255 2,255 likes