صدر مسلم کانفرنس اور سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان کی زیر صدارت مسلم کانفرنس اہم مشاورتی اجلاس ۔

راولپنڈی(نمائندہ جہلم جیو)صدر مسلم کانفرنس اور سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان کی زیر صدارت مسلم کانفرنس اہم مشاورتی اجلاس ۔
مسلم کانفرنس نے راجہ فاروق حیدر خان کے خلاف آئین شکنی اور حلف کی خلاف ورزی پرقانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا۔
وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے نظریہ الحاق پاکستان سے انحراف کیا ۔ سردار عتیق احمد خان
کشمیری عوام کے دل اہل پاکستان کیسا تھ دھڑکتے ہیں۔ سردار عتیق احمد خان
وزیر اعظم آزادکشمیر حلف کی خلاف ورزی پر منصب کے اہل نہیں رہے۔ سردار عتیق احمد خان
مسلم کانفرنس نے راجہ فاروق حیدر خان کے خلاف آئین شکنی پر رٹ دائر کرنے کا فیصلہ کر دیا۔
فاروق حیدر خان کے پاس نظریہ الحاق پاکستان کے حوالے سے بات کرنے کا کوئی مینڈیٹ حاصل نہیں۔ سردار عتیق احمد خان