قومی اخبار کے سرکولیشن منیجر ملک احمد خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز +عدنان یو نس سے )قومی اخبار کے سرکولیشن منیجر ملک احمد خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر سا بق صدر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن یو سف ناز ، سابق صدر یو نس شہباز،تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں،سر پرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان الحاج ریاض ، چیئر مین الیکٹرانک میڈیا پنڈدادنخان حاجی ظہیر اعوان ، الیکٹرانک میڈیا صدر ملک نیئر اعوان،سا بق صدر پریس کلب آصف کھو کھر،سا بق صدر با صر کھو کھر، چیئر مین حکیم اختر علی شاہ ، نائب صدر نور محمد چغتا ئی، فنا نس سیکر ٹری اقبا ل نینا،جو ائنٹ سیکر ٹری ملک عامر کرامت،ایکشن کمیٹی کے چیئر مین اسد بخاری، وائس چیئر مین عبداللہ عاصم ،امیر حامد،خواجہ شفقت، فاروق اعظم ، ملک محمد رمضان واڑا،خواجہ امجد، شکیل شیرازایڈووکیٹ،سلیمان شہباز،میا ں اطہر عمران ،چو ہدری اعجاز محمود، حا جی طا ہر ارشاد ، چو ہدری رفیق، عدنان یو نس ، راجہ طا ہر حسین ،وسیم ڈان،اور صحافیوں کی کثیر تعد ادنے ملک احمد خان اور ان کے پورے خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے بلند درجات اور مغفرت کی دعا بھی کی ۔