ملک عمرحیات آف وگھ کی اخبار میں خبر شائع کروانے پر مجھے اور میرے بیٹوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جاری ہے،زاہدہ بی بی

جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی+ڈاکٹرطارق+عبداللہ کھوگھر) ملک عمرحیات آف وگھ کی اخبار میں خبر شائع کروانے پراور ملک عمرحیات آف وگھ کا چہرہ بے نقاب کرنے پر مجھے اور میرے بیٹوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں،اگر مجھے اور میرے بیٹوں کو جانی و مالی نقصان ہوا تو اس کا ذمہ دار ملک عمر حیات آف وگھ اور اس کے غنڈے ہوگے،بیوہ ذاہدہ بی بی سکنہ جلالپورشریف،ڈی،پی،او،جہلم،نوٹس لیں،تفصیلات کے مطابق،ذاہدہ بی بی نے صحافیوں سے گفتگوں کرتیں ہوئے بتایا کہ میں نے ملک عمرحیات آف وگھ نے میرے ساتھ ظلم ذیاتی اور نوسربازی کرکے رقم لینے پر میں اخبار میں خبر شائع کروائی تو ملک عمرحیات آف وگھ نے اپنے غنڈوں کے ذریعے اور خود عمرحیات آف وگھ مجھے اورمیرے بیٹوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جاری ہے کہمیں تجھے اور تیرے بیٹوں کو اغوا کروا دوگا یا تیرے پورے خاندان کو ختم کروادوگا،اور اس نے کہا کہ تمہاری اتنی سوچ بھی نہیں ہے میرے اتنے لمبے ہاتھ ہیں کہ تم کہی بھی اپنی فریاد لے کر جاو تمیں کہی انصاف نہیں ملے گا،ملک عمرحیات آف وگھ کی سنگین نتائج کی دھمکیوں کی تحریری درخواست دینے تھانہ جلالپورشریف گئ تو ملک عمرحیات کے رشتہ دار نے کہا کہ تمہارا اس تھانہ جلالپورشریف اور اعلیٰ احکام ملک عمر حیات آف وگھ کا بال بھی ٹیڑا نہیں کرسکتے،لہذٰ مجھے ملک عمرحیات آف وگھ اور اس کے غنڈوں سے انتائی خطرہ ہے ،آر،پی،او،راولپنڈی،ڈی،پی،او،جہلم،اور تھانہ جلالپورشریف کے ایس ایچ او،مجھے تحفظ فرائم کریں،