پی ٹی اآئی کے رہنما اعجاز احمد چوہدری کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جعلی ڈگری کیس میں تین سال قید

ملکوال۔(نمائندہ جہلم جیو)سابق ایم این اے حلقہ این اے 108 منڈی بہائوالدین اور تحریک انصاف کے رہنما اعجاز احمد چوہدری کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہائوالدین نثار احمد نے جعلی ڈگری کیس میں تین سال قید کی سزا سنا دی،اعجاز احمد چوہدری کی تعلیم انڈرمیٹرک تھی جبکہ میٹرک سمیت بی اے تک تمام ڈگریاں عدالت نے جعلی قرار دے دیں…اعجاز چوہدری کو ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہائوالدین منتقل کر دیا گیایہ کیس عدالت میں مسرور احمد نے دائر ر رکھا تھا