وائس چیئرمین ملک شوکت حیات کے کزن ملک مشتاق احمد رضائے الہی سے انتقال کر گئے

للِہ ( نور چغتائی سے )کھیوڑہ میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین ملک شوکت حیات کے کزن ملک مشتاق احمد رضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کو واڑہ بلند خان کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں شہر بھر سے سیاسی ،سماجی و صحافتی شخصیات نے بھرپور شرکت کی نماز جنازہ میں چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان،ملک آصف کھوکھر،ملک باصر کھوکھر،ملک رمضان، عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز،مدثر ملک، ملک حفیظ انچارج صدر پی ایم ڈی سی ورکر یونین،حاجی مرزا نوید انجم اسسٹنٹ سی او پی ایم ڈی سی کھیوڑہ، مہر تنویر، راجہ حیدر،فضل خان پٹھان،ملک فیصل عباس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ، طاہر عباس کمیونٹی منیجر آئی سی آئی، عبدالقیوم حافظ سویٹ، اسد کھوکھر سماجی شخصیت، ملک ماجد یسین سماجی شخصیت، راجہ محمد یونس تحصیل وائس پریذیڈنٹ مسلم لیگ ن، ڈاکٹر عابد صدیق ریحان سابق ناظم،محمد نذیر بھٹی ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن، محمداشرف سیالوی کونسلر،محمد اشرف سہگل،ملک الطاف سابقہ چیئرمین،ملک اعظم کریلا،حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ سی او کھیوڑہ،ملک امین انچارج واٹر سپلائی کھیوڑہ،مہر تصور حسین کونسلر، ملک قمر کونسلر،راجہ صادق کونسلر، حاجی صدیق کونسلر،مرزا گلزار حسین کونسلر، ملک خالد جنرل سیکرٹری ورکر یونین پی ایم ڈی سی،ملک سعادت محمود اعوان، ملک شاہین صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن،ملک اسد جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن،محمد اکبر امین ڈی ایم ایڈمن دارارقم سکولز،اشتیاق ،ملک وحید اور ان کے علاوہ شہر بھر سے سیاسی ،سماجی و صحافتی شخصیات نے بھرپور شرکت کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔