سابق ناظم یونین کونسل بوکن چوہدری خاور وجاہت وسیم (جکر)کی زوجہ محترمہ رضائے الہٰی سے وفات پا گئی

جہلم(عبدالغفور بٹ)سابق ناظم یونین کونسل بوکن وراہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری خاور وجاہت وسیم (جکر)کی زوجہ محترمہ رضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ جکر کے مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی،سماجی،مذہبی و کاروباری اور اہم شخصیات کی شرکت،نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں میں سابق ضلع ناظم چوہدری فرخ الطاف،الحاج چوہدری شہباز حسین سابق وفاقی وزیر ،سابق امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 25چوہدری عابد،،پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم، یونین کونسل سابق ناظم کالاگجراں و راہنما مسلم ن لیگ عامر سلیم میر،شاہین ڈار راہنما مسلم لیگ ن،ملک عبید راہنما مسلم لیگ ن آف کھوہار تحصیل سرائے عالمگیر،محسن شاہ آف سرائے عالمگیر،راہنما تحریک انصاف ڈاکٹر فضل الحق عرف فضلی،چوہدری قربان راہنما پاکستان تحریک انصاف،چیئرمین یونین کونسل گھرمالہ چوہدری شاہد،میاں محمد اسد سلطان وائس چیئرمین مسلم لیگ ن یونین کونسل چک جمال،چیئرمین مسلم لیگ ن چوہدری جعفر یو سی دھنیالہ، ،چوہدری زمرد،چیئرمین مسلم لیگ ن چوہدری بنارس یونین کونسل چک جمال،تاجر محمد سعید آف بوکن،چوہدری خالد محمود کونسلر،جاوید بٹ کونسلر،خان بابر آف خانہ بوکی،،ملک غلام رسول اعوان بیس موبائل والے،چوہدری لیاقت ایس ایچ او ،چوہدری دانش طور مغل،سید دلدار شاہ آئمہ باری،سید عباس شاہ،سابقہ ناظم ،چوہدری حبیب چک جمال،چوہدری امتیازعرف تاج سرائے عالمگیر، چوہدری وحید پنجاب پولیس،،ڈاکٹر عدنان سول ہسپتال جہلم،،نائب صدر جہلم پریس کلب عبدالغفور بٹ،ممبر جہلم پریس کلب عمیر احمد راجہ،سابق جنرل سیکرٹری و ممبر جہلم پریس کلب شیخ ذلفی،راجہ شہزاد علی جہلم لائیو ،نوید بٹ،چوہدری عابد،،چیئرمین یونین کونسلز ،کونسلروں ،معززین علاقہ جات ،سماجی ،کاروباری ،صحافتی اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی انہوں نے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین سے اظہار تعزت اور صبر جمیل کی دعا کی،