چیئر مین ملک محسن کی بیٹی اور سینئر صحا فی ملک شجا ع حیدر کی بھتیجی کی شادی

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس سے)میو نسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے چیئر مین ملک محسن کی بیٹی اور سینئر صحا فی ملک شجا ع حیدر کی بھتیجی کی شادی بن رضیہ میرج ہا ل پنڈدادنخان میں بخیروخو بی انجا م پا ئی علاقہ بھر سے چیئر مینز،کو نسلرز،سا بق نا ظمین ،مرکزی انجمن تا جران کے عہدے داران،میو نسپل کمیٹی کھیو ڑہ کے چیئر مین ملک فیصل عبا س،وائس چیئر مین ملک شو کت حیا ت ،ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سا بق صدر یو نس شہبا ز ،تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں،نا ئب صدر نو ر محمد چغتا ئی ،نا ئب صدر طا رق پراچہ،چیئر مین اختر شاہ ،انفار میشن سیکرٹری وسیم وصی ڈان،خو اجہ امجد ،ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی کے را بطہ سیکر ٹری ملک فا روق اعظم،مجلس عاملہ کے رکن میا ں اطہر عمران،چو آسیدن شاہ کے سینئر صحا فی سید طلعہ شاہ اور صحا فیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی تما م معزز مہما نو ں کا استقبال چیئر مین ملک محسن اِن کے بھا ئی سینئر صحا فی ملک شجا ع حیدر ،وائس چیئر مین خواجہ تو کل اور اِن کے خا ندان نے کیا ۔