رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم کے زیر اہتمام روہتاس روڈ واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

جہلم (محمداشتیاق پال)رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم کے زیر اہتمام روہتاس روڈ واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کل بروز اتوار بوقت دن گیارہ بجے کیا جائیگا،جس میں اہل علاقہ کے علاوہ معززین شرکت کریں گے،تفصیلات کے مطابق رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم کے چیئرمین طارق مغل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم کے زیر اہتمام عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے سلسلہ کی کڑی میں روہتاس روڈ جہلم میں مکمل ہونے والے واٹرفلٹریشن پلانٹ کا افتتاح آج بروز اتوار دن گیارہ بجے کیا جائیگا اس طرح اس جاری منصوبے کا یہ 19واں واٹر فلٹریشن پلانٹ ہوگا ،ا