بزرگ صحافی آصف حیات مرزا کی صحتیابی کیلئے دعا

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس سے)بزرگ صحا فی آصف حیا ت مرزا جو کہ شدید علیل ہیں اور راولپنڈی کے معروف ہسپتا ل CMHمیں اِن کا علاج ہو رہا ہے تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں، جنر ل سیکرٹری یو نس شہباز اور پر یس کلب کے تمام عہدے داروں و اراکین نے علما ئے دین اور دوست احبا ب سے مرزا آصف حیا ت کی جلد صحت یا بی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے ۔