ڈی ایس پی صدر جہلم راجہ جاوید حسن کی متولیوں، منتظمین اور گدی نشیین حضرات سے میٹنگ

جہلم(عبدالغفوربٹ)راجہ جاوید حسن ڈی ایس پی صدر جہلم نے درباروں کی سیکورٹی نے دورباروں کے اھلکاران اوقاف، متولیوں، منتظمین اور گدی نشیین حضرات سے میٹنگ دفتر پولیس جہلم میں منعقد کی۔جس میں سرکل صدر جہلم کے ایس ایچ اوز کے علاوہ کثیر تعداد میں ذمہ دادران نے حصہ لیا۔موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر درباروں کی سیکورٹی کے انتظآمات کا جائزہ لیا گیا ھے ایس او پی کے مطابق سکیور ٹی کا بندوبست کرنے کی ھدایات دی گیں۔