تھانہ پنڈدادن خان کا سرچ آپریشن،اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم(عبدالغفور بٹ)تھانہ پنڈدادن خان دوران سرچ آپریشن گرفتار ھونے والا پیر محمد مجرم اشتہاری جو مردان کے پی کے پولیس کو متعدد سنگین جرائم کے مقدمات میں مطلوب تھا ۔ ایس ڈی پی او۔فاروق احمد بھٹہ کی سربراھی میں ایس ایچ او ملک نثار نے اپنی ٹیم کے ھمراہ گرفتار کیا ھے