پنڈدادنخان شہر کے مین بازار میں گندہ پا نی نالیو ں اور نا لو ں کی صفا ئی نہ ہو نے کی وجہ سے بہہ رہا

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس سے)پنڈدادنخان شہر کے مین بازار میں گندہ پا نی نالیو ں اور نا لو ں کی صفا ئی نہ ہو نے کی وجہ سے بہہ رہا ہے خریدداری کے لیے آئے ہو ئے صار فین کو شدید مشکلا ت کا سا منا نما زیو ں کے کپڑے بھی نا پا ک ہو جا تے ہیں نالے اور نا لیو ں کی فوری صفا ئی کروائی جا ئے ورنہ ہم احتجاج کر یں گے چو ہدری زبیر الحق صدر مر کزی انجمن تا جران حا فظ عبدل وحید جنر ل سیکر ٹر ی تفصیلات کے مطا بق کئی ہفتو ں سے مین با زار پنڈدادنخان کے نالے اور نالیو ں کی صفا ئی نہ ہو نے کی وجہ سے گندہ پا نی مین بازار میں بہہ رہا ہے تحصیل بھر کا سب سے بڑا با زار ہو نے کی وجہ سے یہا ں گردنواح سے ہزاروں صارفین خریداری کے لیے آتے ہیں جن میں اکثریت خواتین کی ہو تی ہے گندے پا نی کی وجہ سے نمازیو ں کے کپڑے بھی نا پاک ہو جا تے ہیں یہ گفتگو مرکزی انجمن تا جران کے صدر چو ہدری زبیر الحق اور جنر ل سیکرٹری حا فظ وحید نے تحصیل پر یس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان میں صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کی انھو ں نے کہا کہ ہم نے مقا می انتظامیہ کے علم میں متعد با ر اِس اہم مسلہ کے حل کے لیے لا چکے ہیں لیکن انتظا میہ نے اِس سنگین مسلہ کے حل کے لیے کو ئی عمل اقدامات نہیں کیے ہیں دوکانداروں کے ساتھ عورتو ں بچو ں اور نمازیو ں کو بھی اِس گندے پا نی کی وجہ سے شدید مشکلا ت کا سا منا ہے اگر نالے اور نالیو ں کی فوری صفا ئی نہ کروائی گئی تو پھر ہم بھر پو ر احتجا جی مظا ہرہ کر یں گے جس کی تمام تر ذمہ داری انتظا میہ پر ہو گی ۔