جہلم محمدی پلازہ میں اچانک آگ لگ گئی

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم شہر صبح 7 بجے محمدی پلازہ میں آگ لگی جسے فایئر بریگیڈ کے عملے نے فوری طور پر قابو پا لیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی.تفصیلات کے مطابق آج صبح 7بجے محمدی پلازہ میں اچانک آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کا عملے نے فوری طور پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ،تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی.