راجہ نوید ایڈوکیٹ کا دعوتِ ولیمہ شان و شوکت سے سر انجام پایا،

دعوتِ ولیمہ میں MNAمطلوب مہدی، چیئرمین ضلع کونسل جہلم راجہ قاسم علی خان اور MPAکے بیٹے نے خصوصی شرکت کی
دھریالہ جالپ(نمائندہ خصوصی)راجہ نوید ایڈوکیٹ کے دعوتِ ولیمہ میں سیاسی و سماجی اور صحافتی برادری کی کثیر تعداد میں شرکت ۔ دعوتِ ولیمہ میں MNAمطلوب مہدی، MPAکے بیٹے بلال گوندل، ضلع کونسل جہلم کے چیئر مین راجہ قاسم علی خان، یونین کونسل دھریالہ جالپ کے چیئر مین چوہدری مظفر ، وائس چیئر مین زرعی ترقیاتی بینک آف پاکستان طارق محمود پراچہ، سرپرستِ اعلیٰ انجمن تاجران دھریالہ جالپ و کالم نگار شیخ گوہر وقاص پراچہ ، صدر انجمن تاجران دھریالہ جالپ و پی ٹی آئی کے رہنما طارق پراچہ، چیئر مین یونین کونسل پنن وال راجہ محمود علی خان، راجہ منیر خان ، راجہ واجد علی خان، سابقہ تحصیلی ناظم راجہ شہزاد علی خان،راجہ موحسن علی خان، یونین کونسل ساؤوال کے چیئرمین چوہدری شفقت وغیرہ وغیرہ نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور راجہ نوید کے ولیمے کو چار چاند لگا دیے۔