معاشرے میں انصا ف نا پید ہو جا تا ہے تو بد امنی ،لا قانو نیت عرو ج پر پہنچ جا تی ہے ۔چوہدری زاہد اختر

جہلم(عبدالغفوربٹ)معاشرے میں انصا ف نا پید ہو جا تا ہے تو بد امنی ،لا قانو نیت عرو ج پر پہنچ جا تی ہے ۔چوہدری زاہد اخترجب مخلوق خدا انصاف اور احتساب کے لیے میدان عمل میں آجاتی ہے تو بڑے بڑے با دشاہو ں اور وڈیرو ں کو نصاف کے کٹہرے میں لا کھڑا کرتی ہے چیئر مین عمران خان بلا امتیاز احتساب امن پر مبنی معا شرے کے قیام کے لیے کو شا ں ہیں ۔وہ دن دور نہیں جب چو رو ں ،ڈاکو ؤ ں کا دور حکومت ختم ہو گا اور انصاف کا بول با لا ہو گا ۔ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف جہلم چوہدری زاہد اختر نے کہا کہ عدل و انصا ف کی فراہمی امن کی بنیاد ہے اور یہ اس وقت ممکن ہے جب بلا امتیاز احتساب ہو گا ۔قانون کی با لا دستی اس صورت قائم رہ سکتی ہے کہ قانو ن سب پر لا گو ہو ۔معاشرے میں انصا ف نا پید ہو جا تا ہے تو بد امنی ،لا قانو نیت عرو ج پر پہنچ جا تی ہے ۔چوہدری زا ہد اختر کا کہنا تھا کہ قانو ن اور اس کا احترام ضروری ہے جب قانون کسی کے گھر کی با ندی کا کردار ادا کر ے تو بغاوت جنم لیتی ہے ۔آواز خلق کونقارہ خدا ہو تی ہے جب مخلوق خدا انصاف اور احتساب کے لیے میدان عمل میں آجاتی ہے تو بڑے بڑے با دشاہو ں اور وڈیرو ں کوا نصاف کے کٹہرے میں لا کھڑا کرتی ہے اور ان سے پا ئی پا ئی کا حساب مانگ لیتی ہے پھر انھیں عوامی احتسابی کٹہرے میں کھڑا ہو نا پڑتا ہے ۔چیئر مین عمران خان بلا امتیاز احتساب امن پر مبنی معا شرے کے قیام کے لیے کو شا ں ہیں ۔وہ دن دور نہیں جب چو رو ں ،ڈاکو ؤ ں کا دور حکومت ختم ہو گا اور انصاف کا بول با لا ہو گا ۔